جنات و شیاطین انسان کے کپڑوں سے ناپاکی صاف کرتے ہیں یا نہیں؟
سوال
کیا شیاطین اور جنات رات بھر واش روم میں لٹکے کپڑوں سے اپنی ناپاکی صاف کرتے ہیں؟
جواب
اس قسم کی کسی بھی بات کا ثبوت قرآن اور احادیث نبوی صلی اللہ علیہ وسلم سے نہیں ملتا۔ فقط واللہ اعلم
دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
فتویٰ نمبر
144408101861
تاریخ15-03-2023

