بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

11 جُمادى الأولى 1448ھ 23 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

میت کمیٹی کا حکم

سوال

میت کمیٹی بنانے کا حکم اور میت کمیٹی کے بارے میں  راہ نمائی فرما دیں ؟

جواب

واضح رہے کہ  مروجہ  میت کمیٹیوں کے قیام میں شرعاً کئی قباحتیں ہیں، اس میں شامل ہونا شرعا ًجائز نہیں ؛لہذا اس سے اجتناب کیا جائے ۔

تفصیلی جواب مع حوالہ جات کے لیے درج ذیل جاری شدہ فتوی بذریعہ لنک ملاحظہ  کیجیے:

میت کمیٹی کی شرعی حیثیت

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 144408101831
تاریخ15-03-2023

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں