بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

3 جُمادى الأولى 1448ھ 15 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

اس سال 1444ھ / 2023ء کا کشمش کے حساب سے فطرہ

سوال

اس سال  کا فطرہ کشمش کے حساب سےکتنا ہوگا؟ 

جواب

دارالافتاء جامعہ علوم اسلامیہ علامہ بنوری ٹاؤن کراچی کی طرف سے امسال  1444ھ-2023ء  کراچی اور اس کے مضافات میں کشمش کے حساب سے فطرے کی رقم 2630 روپے ہے۔ فقط واللہ اعلم

تفصیل کے لیے درج ذیل لنک دیکھیے:

مقدار صدقہ فطر

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 144408101190
تاریخ09-03-2023

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں