زکوۃ ادا کرنے والے پر فطرہ ادا کرنا لازم ہے؟
سوال
جس نے زکوۃ ادا کر دی تو اس پر بھی فطرہ دینا واجب ہوگا؟
جواب
جس شخص کے پاس زکوۃ کا نصاب ہے اس پر صدقہ فطر ادا کرنا بھی واجب ہے۔واللہ اعلم
دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
فتویٰ نمبر
144408100861
تاریخ07-03-2023

