بار بار مکہ مکرمہ سامان لے جانے کی صورت میں احرام کا حکم
سوال
میں جدہ میں ایک کمپنی میں ملازمت کرتا ہوں، مجھے دن میں کافی مرتبہ کمپنی کا سامان مکہ چھوڑنا پڑتا ہے، کیا مجھے بھی ہر مرتبہ عمرہ کرنا ہوگا؟
جواب
دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
فتویٰ نمبر
144408100765
تاریخ06-03-2023

