خالہ کی بیٹی سے پردہ کا حکم
سوال
خالہ کی بیٹی سے پردے کا کیا حکم ہے ؟
جواب
خالہ کی بیٹی غیر محرم ہے ،اس سے شرعاً پردہ لازم ہے ۔
فتاوی شامی میں ہے :
"والمحرم من لا يجوز له مناكحتها على التأبيد بقرابة أو رضاع أو صهرية كما في التحفة."
(کتاب الحج،ج:۲،ص:۴۶۴،سعید)
فقط واللہ اعلم
دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
فتویٰ نمبر
144408100730
تاریخ06-03-2023

