بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

8 جُمادى الأولى 1448ھ 20 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

الساء نام کے معنی

سوال

مجھے '' الساء '' نام کے معنی بتا دیں ۔

جواب

تلاش کے باوجود ہمیں "الساء"(ہمزہ کے زبر اور لام کے سکون کے ساتھ )کا معنی نہیں مل سکا، اس لیے اس نام كے بجائے دوسرا اچھا معنی والانام رکھا جائے ۔

فقط واللہ اعلم 

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 144408100558
تاریخ04-03-2023

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں