لڑکے کا نام ماہبیر رکھنا
سوال
لڑکوں کے لحاظ سے ماہبیر نام رکھنا کیسا ہے ۔
جواب
تلاش کے باوجود اس لفظ کا معنی ہمیں نہیں ملالہذا لڑکوں کا نام صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین کے ناموں میں سے کوئی نام رکھا جائے نیز ہماری ویب سائٹ پر اچھے ناموں کی فہرست موجود ہے وہاں سے دیکھ کر بھی نام رکھ سکتے ہیں۔
فقط واللہ اعلم
دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
فتویٰ نمبر
144408100505
تاریخ02-03-2023

