بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

8 جُمادى الأولى 1448ھ 20 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

صائمہ کا معنیٰ

سوال

صائمہ کا معنیٰ کیا ہے؟

جواب

صائمہ کا معنیٰ ہے: روزہ دار خاتون۔

(القاموس الوحید، المادّۃ:ص/و/م، ص:952، ط:ادارۃ الاسلامیات)

سوال کا مقصد اگر "صائمہ" نام رکھنے کا حکم جاننا ہے، تو یہ نام رکھنا درست ہے۔

فقط واللہ اعلم

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 144407102385
تاریخ21-02-2023

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں