دائیں آنکھ کے پھڑکنے کا کیا مطلب ہے ؟
سوال
دائیں آنکھ کے پھڑکنے کا کیا مطلب ہے؟
جواب
آنکھ کا پھڑکناکسی مرض کی وجہ سے بھی ہوسکتا ہے ، اس لئے کسی ماہر ڈاکٹر سے رجوع کرے،بعض لوگ آنکھوں کے پھڑکنے پر کسی مصیبت کے آنے کا عقیدہ رکھتےہیں جو کہ درست نہیں ہے۔
فقط واللہ اعلم
دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
فتویٰ نمبر
144407102244
تاریخ19-02-2023

