بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

8 جُمادى الأولى 1448ھ 20 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

انیس کے وزن پر چند اسلامی نام

سوال

انیس نام کے وزن پر کوئی اوراسلامی نام بتائیں۔

جواب

انیس کے وزن پر چند اور  اسلامی  نام یہ ہیں :

رحیم، امین،  شفیع، بشیر، نذیر، سلیم۔

مزید ناموں کے لیے ہماری ویب سائٹ کے سیکشن ’’اسلامی نام’’ دیکھا جاسکتا ہے۔ فقط واللہ اعلم

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 144407101208
تاریخ06-02-2023

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں