بیوی کے قریب آنے کے لیے شرط لگانا
سوال
اگر شوہر کہے کہ جب تک تم گر م رہنا نہ سیکھو گی تب تک میرے پاس نہ آنا ،پھر اگر بیوی شوہر کو منانے کے لیے پاس آگئی تو دونوں ہمبستری کر سکتے ہیں یا نہیں؟
جواب
مذکورہ صورت میں میاں بیوی باہم ازدواجی تعلق قائم کرسکتے ہیں، شرعاًکوئی ممانعت نہیں ہے۔
فقط واللہ اعلم
دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
فتویٰ نمبر
144407101047
تاریخ03-02-2023

