بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

30 ربیع الثانی 1448ھ 13 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

انہم یکیدون کیدا، کی ترکیب نحوی

سوال

"إنھم یکیدون كيدا" کی ترکیبِ نحوی بتادیں۔

جواب

"إن" : حرف مشبہ بالفعل، "ھم": إن کا اسم، "یکیدون"، فعل مع فاعل  اور مفعولِ مطلق "کیدا":  سے مل کر جملہ فعلیہ خبریہ ہوکر  ان کی خبر۔

مذکورہ ویب سائٹ   پر پیش آمدہ فقہی مسائل کے متعلق دریافت  کیاجائے، اس قسم کے سوالات کے متعلق اپنے علاقے یا قریبی ماہر فن علماء کرام سے پوچھ لیا جائے۔

إعراب القرآن الكريم   میں ہے:

"إِنَّهُمْ ‌يَكِيدُونَ ‌كَيْداً "

الإعراب {إِنَّهُمْ}: حرف توكيد ونصب، و (الهاء): اسم إن. {يَكِيدُونَ}: فعل مضارع مرفوع بثبوت النون، و (الواو): فاعل. {كَيْداً}: مفعول مطلق منصوب [أو مفعول به].وجملة:(يكيدون … ) في محل رفع خبر إن. وجملة: (إنهم … ) استئنافية".

(سورة الطارق، الإعراب، ج:10، ص:443، ط: دار ابن كثىر، بيروت)

فقط والله أعلم

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 144407100721
تاریخ31-01-2023

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں