حسنہ نام رکھنا
سوال
حسنہ نام رکھنا کیسا ہے میں اپنی بیٹی کا نام رکھنا چاہتا ہوں۔
جواب
حسنہ صحابیہ کانام ہے آپ اپنی بیٹی کا نام حسنہ رکھ سکتے ہیں ۔
الاصابۃ فی تمییز الصحابہ میں ہے :
"ذكره ابن إسحاق، وموسى بن عقبة، عن ابن شهاب، في مهاجرة الحبشة، وكانت معه امرأته حسنة وهي والدة شرحبيل."
(109/3،دار الكتب العلمية)
فقط واللہ اعلم
دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
فتویٰ نمبر
144407100695
تاریخ30-01-2023

