بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

8 جُمادى الأولى 1448ھ 20 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

ایک فاطمہ نام رکھنے کا حکم

سوال

میں نے اپنی بیٹی کا نام ایک فاطمہ رکھا ہے، کیا یہ صحیح ہے؟

جواب

"ایک فاطمہ"  کے بجائے صرف فاطمہ نام رکھیں  جیسا کہ   رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی صاحب زادی حضرت فاطمہ رضی اللہ عنہا کا نام تھا۔

کچھ اور   پوچھنا مقصد ہے تو دوبارہ سوال ارسال فرمائیں۔فقط واللہ اعلم

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 144407100314
تاریخ26-01-2023

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں