بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

8 جُمادى الأولى 1448ھ 20 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

زوہین نام رکھنا کیسا ہے؟

سوال

"زوہین" نام کا کیا مطلب ہے؟ کیا یہ نام کسی لڑکے کا رکھنا درست ہے یا نہیں؟

جواب

 کافی تتبع اور تلاش کے باوجود "زوہین"  کا لفظ کسی مستند لغت میں نہیں  مل سکا، لہذا  یہ نام رکھنے کے بجائےلڑکے کے یے انبیاء کرام علیہم السلام یا صحابہ کرام رضی اللہ عنہم کے اسماء  میں سے کسی کا نام    انتخاب کیا جائے، یا   اچھے معنی پر مشتمل کسی نام  کا انتخاب کیا جائے، اور لڑکی کے لیے صحابیات کے ناموں میں سے کوئی نام انتخاب کیا جائے یا اچھے معنی والا نام منتخب کیا جائے ، اگر عربی زبان کا لفظ ہو تو زیادہ بہتر ہے۔ فقط واللہ اعلم

اسلامی نام  دیکھنے کے لیے مندرجہ ذیل لنک   پر کلک کریں ۔

اسلامی نام

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 144407100248
تاریخ25-01-2023

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں