بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

11 جُمادى الأولى 1448ھ 23 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

شوہر کا اپنی بیوی کو غسل دینا

سوال

کیا شوہر اپنی بیوی کو غسل دے سکتا ہے؟

جواب

بیوی کے انتقال کے بعد شوہر کا بیوی کو غسل دینا جائز نہیں ہے۔

اور اگر آپ کا سوال زندگی میں غسل دینے کے بارے میں ہے تو زندگی میں شوہر بیوی کو  غسل دےسکتا ہے۔

فتاویٰ شامی میں ہے:

"(ويمنع زوجها من غسلها ومسها لا من النظر إليها على الأصح) منية....(وهي لا تمنع من ذلك).

(قوله وهي لا تمنع من ذلك) أي من تغسيل زوجها دخل بها أو لا كما في المعراج ومثله في البحر عن المجتبى."

(‌‌‌‌كتاب الصلاة، باب صلاة الجنازة، ج:2، ص:189، ط: سعید)

فقط واللہ أعلم

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 144407100242
تاریخ25-01-2023

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں