بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

8 جُمادى الأولى 1448ھ 20 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

علشبہ کا معنی اور یہ نام رکھنے کا حکم

سوال

علشبہ نام کا معنی بتائیں کیا یہ نام رکھنا مسلمان لڑکی کے لیے جائز ہے؟

جواب

علشبہ  کافی تلاش کے باوجود یہ لفظ کسی عربی لغت میں نہیں ملا،بلکہ یہ ایک مہمل (بےکار)نام ہے،  لہذا لڑکی کے لیے  صحابیات رضی اللہ عنہن کے ناموں میں سے کوئی نام رکھا جائے نیز ہماری ویب سائٹ پر اچھے ناموں کی فہرست حروف تہجی کے اعتبار سے موجود ہے وہاں سے دیکھ کر بھی نام رکھ سکتے ہیں۔

فقط واللہ اعلم 

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 144407100202
تاریخ25-01-2023

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں