کیا بیوی شوہر کی شرمگاہ کو ہاتھ لگاسکتی ہے؟
سوال
کیا بیوی شوہر کی شرمگاہ کو ہاتھ لگا سکتی اور پکڑ سکتی ہے ؟
جواب
جائز ہے۔
فتاوی شامی میں ہے:
"وعن أبي يوسف سألت أبا حنيفة عن الرجل يمس فرج امرأته، وهي تمس فرجه ليتحرك عليها هل ترى بذلك بأسا قال: لا وأرجو أن يعظم الأجر ذخيرة."
(کتاب الحظر والاباحة، فصل في النظر واللمس، ج:6، ص:367، ط:سعید)
فقط واللہ أعلم
دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
فتویٰ نمبر
144407100065
تاریخ23-01-2023

