بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

11 جُمادى الأولى 1448ھ 23 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

پہلے شوہر کی بیٹی محرم ہے

سوال

کیا پہلے شوہر کی بیٹی دوسرے شوہر کی محرم ہے؟

جواب

صورت مسئولہ میں بیوی سے دوسرے شوہر نے صحبت  کرلی  ہو تو  بیوی کی پہلے شوہر سے ہونے والی بیٹی  دوسرے شوہر  کے لیے محرم ہے۔اگر صحبت نہیں ہوئی ہے تو بیوی کی بیٹی شوہر کے لیے غیر محرم ہے۔

بدائع الصنائع في ترتيب الشرائع میں ہے :

"وفي نفس هذه الآية الكريمة ما يدل عليه فإنه قال عز وجل {وربائبكم اللاتي في حجوركم من نسائكم اللاتي دخلتم بهن فإن لم تكونوا دخلتم بهن فلا جناح عليكم} [النساء: 23] ولو كان التقييد بالوصف نافيا الحكم في غير الموصوف لكان ذلك القدر كافيا، ونحن نقول بحرمة الأم عند الدخول بالربيبة وبحرمة الربيبة عند الدخول بالأم بظاهر الآية الكريمة، وليس فيها نفي الحرمة عند عدم الدخول ولا إثباتها فيقف على قيام الدليل وقد قام الدليل على حرمة الأم بدون الدخول ببنتها وهو ما ذكرنا فتثبت الحرمة، ولم يقم الدليل على حرمة الربيبة قبل الدخول بالأم فلا تثبت الحرمة - والله عز وجل أعلم."

(259/2،كتاب النكاح،فصل المحرمات بالمصاهرة بنت الزوجة وبناتها وإن سفلن، دار الکتب العلمیۃ)

فقط واللہ اعلم

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 144406102215
تاریخ22-01-2023

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں