منیفہ نام رکھنا
سوال
منیفہ نام رکھنا کیسا ہے؟
جواب
"منیفه" کا معنی ہے: حسین و خوش قامت عورت
(القاموس الوحید، ص:۱۷۲۷، ط:ادارہ اسلامیات لاہور)
لہذا معنی کے اعتبار سے یہ نام رکھنا درست ہے۔
فقط واللہ اعلم
دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
فتویٰ نمبر
144406102167
تاریخ21-01-2023

