بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

8 جُمادى الأولى 1448ھ 20 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

کِسوہ نام رکھنا

سوال

کسوا /کسوۃ اس میں درست کونسا ہے؟ اس کا معنی کیا ہے؟ کیا اپنی بیٹی کا نام رکھ سکتا ہوں؟

جواب

’’کِسوہ ‘‘درست ہے، اس کا معني ہے: لباس۔ یہ نام رکھنا جائز ہے، لیکن بہتر ہے کہ صحابیات رضوان اللہ علیہن  کے ناموں میں سے کسی نام پر  بچی کا نام رکھا جائے۔

لسان العرب میں ہے:

"الكِسْوةُ والكُسْوةُ: اللباس، واحدة الكُسا".

(لسان العرب: مادة كسا (15/ 223)، ط.  دار صادر - بيروت، الطبعة الأولى)

فقط واللہ ٲعلم

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 144406101823
تاریخ17-01-2023

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں