بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

8 جُمادى الأولى 1448ھ 20 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

عیشل نام رکھنا کیسا ہے؟

سوال

عیشل  نام رکھنا کیسا ہے؟

جواب

عیشل کے معنی کسی مستند لغت میں تلاش کرنے سے نہیں ملے،البتہ «عَشّال» ( "عین" پر زبر اور "ش" پر تشدید کے ساتھ) اور «عاشِل» استعمال ہوتا ہے،اس کا معنی ہے: "اٹکل سے درست اندازا  لگانے والا"،بچی کے لیے یہ نام رکھنا مناسب نہیں لہذا  بہتر یہ ہے کہ لڑکا/لڑکی کے لیے صحابہ/صحابیات کے نام رکھے جائیں۔

اسلامی نامو ں کے لیے ہماری ویب سائٹ کالنک ملاحظہ ہو:

اسلامی نام

"لسان العرب "میں ہے:

"عشل: العاشل والعاشن والعاكل: المخمن الذي يظن فيصيب."

(ج:11، ص:448، ط:دارصادر)

فقط والله أعلم

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 144406101717
تاریخ14-01-2023

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں