بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

9 جُمادى الأولى 1448ھ 21 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

شاف نام رکھنا

سوال

شاف نام رکھ سکتے ہیں ؟

جواب

"شَافٍ" حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے صفاتی ناموں میں سے ایک نام ہے، اس کا معنی ہے: "علاج کرنے والا"، یہ نام رکھنا درست ہے۔

القاموس المحیط میں ہے:

"الشفاء: الدوا، ج: أشفية،  جج: أشافي. وشفاه يشفيه: برأه، وطلب له الشفاء."

(القاموس المحيط، ص:1300، ط:مؤسسة الرسالة)

فقط واللہ اعلم

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 144406101578
تاریخ12-01-2023

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں