بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

8 جُمادى الأولى 1448ھ 20 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

سلمان اور علی نام کے معانی

سوال

سلمان اور  علی نام کا کیا معنی ہے؟

جواب

1: سَلمَان کا معنی ہے: بے عیب، تندرست آدمی، یہ صحابی رسول صلی اللہ علیہ وسلم حضرت سلمان فارسی رضی اللہ عنہ کا نام ہے۔

(فارہنگِ فارسی، المادۃ:سلم، ص:431، ط:دارالاشاعت)

2:عَلِیّ کا معنیٰ ہے:بلندمرتبہ، یہ صحابی رسول صلی اللہ علیہ وسلم حضرت علی رضی اللہ عنہ کا نام ہے۔

(القاموس الوحید، المادۃ:علو، ص:1122، ط:اداۃ الاسلامیات)

لہذا یہ دونوں نام رکھنا درست ہے، فقط واللہ اعلم

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 144406101427
تاریخ11-01-2023

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں