بچی کا نام اصقہ رکھنا
سوال
اصقہ نام کے معنی کیا ہے اور کیا یہ نام بچی کا رکھ سکتے ہیں؟
جواب
"اصقہ" لفظ کا معنی ہمیں اردو ، عربی ، فارسی لغت میں نہیں ملا لہذا بچی کا نام صحابیات رضی اللہ عنہن کے ناموں میں سے کوئی نام رکھ سکتے ہیں ،نیز ہماری ویب سائٹ پر ناموں کی فہرست حروف تہجی کے اعتبارسے موجود ہے اس میں سے دیکھ بھی نام رکھ سکتے ہیں ۔فقط و اللہ اعلم
دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
فتویٰ نمبر
144406100927
تاریخ04-01-2023

