بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

13 جُمادى الأولى 1448ھ 25 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

قبر کے پاس بیٹھ کر قرآن مجید کی تلاوت کرنے کاحکم

سوال

کیا قبرستان میں قبرکے سامنےبیٹھ کرقرآن پڑھنا صحیح ہے جب کہ  نیت خالص ثواب کی ہو؟

جواب

 قبر کے پاس بیٹھ کر( ایصال ثواب کے لیے)  قرآن مجید کی تلاوت کرنا  درست ہے ،بشرطیکہ بیٹھنے کی جگہ پاک ہو۔

حاشيه طحطاوی میں ہے :

"‌ولا ‌يكره ‌الجلوس للقراءة على القبر۔يجعل ثواب عمله لغيره عند أهل السنة والجماعة" سواء كان المجعول له حيا أو ميتا من غير أن ينقص من أجره شيء وأخرج الطبراني والبيهقي في الشعب عن ابن عمر قال قال رسول الله صلى الله عليه وسلم: "إذا تصدق أحدكم بصدقة تطوعا فليجعلها عن أبويه فيكون لهما أجرها ولا ينقص من أجره شيء".

(کتاب الصلوۃ،فصل فی زیارۃ القبور،دار الكتب العلمية)

فقط واللہ اعلم 

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 144406100732
تاریخ03-01-2023

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں