بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

11 جُمادى الأولى 1448ھ 23 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

اعوان قوم کس کی اولاد ہے؟

سوال

اعوان کس کی اولاد ہیں اور ان کی تاریخ  کیا ہے؟

جواب

اعوان قوم حضرت علی رضی اللہ عنہ کی اولاد میں سے ہیں۔درجہ ذیل کتب میں مکمل تفصیل دیکھی جا سکتی ہے۔

1۔۔ تاریخ خلاصۃ الاعوان ۔ از : محبت حسین اعوان۔

2۔۔اعوان قبائل۔ از:  کامران اعظم سوہدروی۔

3۔۔مجلس اعوان۔ تالیف: نسیم حسن اعوان۔

فقط واللہ اعلم

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 144406100411
تاریخ29-12-2022

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں