کھانے کے بعد کی دعا میں لفظ من کی تحقیق
سوال
اَلْحَمْدُ لِلّٰهِ الَّذِيْ أَطْعَمَنَا وَسَقَانَا، وَجَعَلَنَا مِنَ الْمُسْلِمِیْن۔ آپ نے کھانے کے بعد کی دعا بیان کی ہے جس میں من کا لفظ اضافی ہے۔ اس بارے میں راہنمائی فرمائیں۔
جواب
مذکورہ دعا میں لفظ "من " کے حذف وموجودگی سے متعلق تفصیل کے لیے مذکورہ لنک ملاحظہ فرمائیں:
کھانا کھانے کے بعد کی دو دعائیں اور متعلقہ مباحث
فقط واللہ اعلم
دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
فتویٰ نمبر
144406100153
تاریخ27-12-2022

