بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

29 ربیع الثانی 1448ھ 12 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

جاوید احمد غامدی کے عقائد و نظریات

سوال

کیا غامدی کے عقائد اہل سنت کے مطابق ہیں؟

جواب

جاوید احمد غامدی صاحب کے عقائد و نظریات اہل سنت والجماعت کے عقائد کے یک سر خلاف ہیں۔ 

ایسے افراد کو سننے اور ان کی باتوں پر عمل کرنے سے کلی طور پر اجتناب کریں۔ 

مزید تفصیل کے لیے درج ذیل لنک پر موجود فتعی ملاحظہ کریں:

کیا جاوید احمد غامدی کے نظریات درست ہیں؟

فقط واللہ اعلم

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 144406100007
تاریخ25-12-2022

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں