ہم بستری کرتے وقت چادراوڑھنا
سوال
ہم بستری کے وقت اوپر کپڑا لینا چاہیے؟
جواب
برہنہ ہوکر ہمبستری کرنا مناسب نہیں ہے،چادر ڈالنا بہتر ہے۔
سنن ابن ماجہ میں ہے:
"عن عتبة بن عبد السلمي، قال: قال رسول الله صلى الله عليه وسلم: «إذا أتى أحدكم أهله فليستتر، ولا يتجرد تجرد العيرين»."
(کتاب النکاح ، باب التستر عند الجماع جلد ۱ ص: ۶۱۸ ط: دار احیاء الکتب العربیة)
فقط و اللہ اعلم
دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
فتویٰ نمبر
144405101802
تاریخ21-12-2022

