بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

8 جُمادى الأولى 1448ھ 20 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

ازائش یا عزائش نام

سوال

ازائش درست تلفظ ہے یا عزائش ؟ ازائش یا عزائش نام رکھنا کیسا ہے؟ دونوں کے معانی بھی بتا دیں؟

جواب

تلاش کے باوجود ہمیں ’ازائش‘ یا ’عزائش‘ کا معنی نہیں مل سکا، لہذا ان الفاظ سے نام نہ رکھا جائے۔ فقط واللہ اعلم

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 144405101644
تاریخ20-12-2022

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں