بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

8 جُمادى الأولى 1448ھ 20 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

قیسوا لڑکی کا نام رکھنا

سوال

قیسوا لڑکی کا نام رکھنا درست ہے ؟

جواب

واضح رہے کہ" قیس"کےمعنی قیاس کرنے کے آتے ہیں(قاف کےز بر کے ساتھ)،اسی سے  قِیْسُوْا: یہ فعل  ہے،اسم نہیں ہے، لہذا اس کو بطورِ نام رکھنا مناسب  نہیں،صحابیات کے ناموں میں سے کوئی نام انتخاب کریں یا اچھے معنی والا کوئی عربی لفظ منتخب کریں۔

"المعجم الوسیط"میں ہے:

"(قاس)

الشيء بغيره وعلى غيره وإليه قيسا وقياسا قدره على مثاله والطبيب الشجة قيسا قدر غورها فهو قائس."

(ج:2، ص:770، ط:دارالدعوة)

فقط والله أعلم

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 144405101583
تاریخ19-12-2022

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں