بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

8 جُمادى الأولى 1448ھ 20 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

ظہر کی سنت مؤکدہ اور فرض کے درمیان نفل پڑھنے جائز ہے

سوال

ظہر کی 4 سنت اور فرض کے درمیان نفل پڑھنا کیسا ہے ؟

جواب

ظہر کی سنت مؤکدہ کے بعد اگر وقت ہو تو فرض سے پہلے نفل پڑھنا جائز ہے ، البتہ  فجر کی سنت مؤکدہ اور فرض کے درمیان نفل پڑھنا مکروہ ہے۔

الفتاوى الهندية :

"تسعة أوقات يكره فيها النوافل وما في معناها لا الفرائض. منها ما بعد طلوع الفجر قبل صلاة الفجر. كذا في النهاية والكفاية يكره فيه التطوع بأكثر من سنة الفجر. ( الباب الأول في مواقيت الصلاة وما يتصل بها وفيه ثلاثة فصول، الفصل الثالث في بيان الأوقات التي لاتجوز فيها الصلاة وتكره فيها." (1/ 52) ط: دار الفكر بيروت)

فقط واللہ اعلم

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 144405101571
تاریخ19-12-2022

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں