کیا کسی قسم کی شرط لگائے بغیر شطرنج کھیلنا جائز ہے؟
سوال
اگر شطرنج بغیر شرط کے کھیلی جائے تو کیا اس کا کھیلنا جائز ہوگا؟
جواب
ہار جیت کی شرط کے بغیربھی شطرنج کھیلنا مکروہِ تحریمی ہے۔تفصیل نیچے دیے گئے لنک میں دیکھیے:
فقط واللہ اعلم
دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
فتویٰ نمبر
144405101348
تاریخ17-12-2022

