ماں بیٹے کے درمیان بھی حرمتِ مصاہرت ثابت ہوجاتی ہے
سوال
کیا حرمت مصاہرت اپنی سگی ماں کے ساتھ ثابت ہوتی ہے؟
جواب
جی ہاں اگر حرمتِ مصاہرت کی تمام شرائط پائی گئیں تو اپنی سگی ماں کے ساتھ بھی حرمتِ مصاہرت ثابت ہوجاتی ہے اور اس پر متفرع ہونے والے مسائل بھی لاگو ہوتے ہیں۔ فقط واللہ اعلم
دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
فتویٰ نمبر
144405101121
تاریخ13-12-2022

