بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

25 ربیع الثانی 1448ھ 08 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

شراکت میں گواہ کا ہونا

سوال

میرا ایک بندے سے کاروباری شراکت تھی لیکن اس میں گواہ موجود نہیں تھے کیونکہ کاروباری رازداری کے فاش ہونے کا ڈر تھا اس کاروباری شراکت کی شرعی حیثیت کیا ہے؟

جواب

صورتِ مسئولہ میں اگر  آپ نے شرعی طریقہ پر شراکت کی ہے تو شراکت درست ہے ۔گواہان کی موجودگی اختلاف کےحل یا انکار کی صورت میں ثابت کرنے کے یے ہوتا ہے۔

باقی شراکت کے تفصیلی احکام کے لیے درج ذیل لنک ملاحظہ فرمائیں: 

شراکت اور اس کے احکام

فقط واللہ اعلم

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن

فتویٰ نمبر 144405100980
تاریخ11-12-2022

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں