بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

11 جُمادى الأولى 1448ھ 23 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

رقم جمع کرنا اور بینک میں رکھوانا

سوال

ضرورت کی نیت سے رقم جمع کرنا اور بینک میں رکھنا جائز ہے یا نہیں ؟

جواب

صورتِ مسئولہ میں اگر بینک کے بغیر حفاظت ہو سکتی ہو تو بینک میں رقم نہ رکھی جائے اور اگر بینک کے بغیر حفاظت مشکل ہو تو حفاظت کی نیت سے کرنٹ اکاؤنٹ میں رقم رکھی جا سکتی ہے۔

درر الحکام میں ہے :

"لأن الثابت بالضرورة ‌يتقدر ‌بقدرها".

(باب الاعتکاف،ج:1،ص:213،داراحیاء الکتب العربیۃ)

فقط واللہ اعلم

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 144405100730
تاریخ07-12-2022

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں