بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

8 جُمادى الأولى 1448ھ 20 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

عمیزہ نام کا معنی اور حکم

سوال

لڑکی کا نام عمیزہ رکھنا کیسا ہے ؟نیز اس کے کیا معنی ہیں ؟

جواب

"عمیزہ" نام کا معنی تلاش بسیار کے بعد  نہیں ملا ،لہذا بہتر یہ ہے کہ بچی کا  نام أمہات المؤمنین یا صحابیات رضی اللہ عنہن کے بابرکت ناموں میں سے کسی نام پر رکھ لیا جائے ۔

فقط واللہ اعلم

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 144405100373
تاریخ30-11-2022

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں