بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

8 جُمادى الأولى 1448ھ 20 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

محمد ولی نام رکھنے کا حکم

سوال

محمد ولی نام رکھنا کیسا ہے؟

جواب

مُحَمَٗد کا معنیٰ ہے:بہت تعریف کیا جانے والا، (القاموس الوحید، المادّۃ:ح/ م/ د، ص:373، ط:ادارۃ الاسلامیات)

وَلِی نام کا معنیٰ ہے: نگرانِ کار/ محبت کرنے والا/ مددگار،  (القاموس الوحید، المادّۃ:و/ ل/ ی، ص:1901، ط:ادارۃ الاسلامیات)

" محمد"  حضورِ اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے اسماءِ حسنیٰ میں سے مشہور اسم مبارک ہے، لہذا بچے کا نام محمد ولی رکھا جاسکتا ہے۔

فقط واللہ اعلم

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 144405100278
تاریخ29-11-2022

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں