ذالان کا معنی اور یہ نام رکھنا کیسا ہے؟
سوال
ذالان خان نام کامعنی اور نام رکھنا کیسا ہے؟
جواب
صورت مسئولہ میں ذالان کا معنیٰ کافی تلاش کے باوجود نہیں مل سکا، لہذا یہ نام رکھنا مناسب نہیں ہے۔ فقط واللہ اعلم
دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
فتویٰ نمبر
144405100092
تاریخ26-11-2022

