بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

12 جُمادى الأولى 1448ھ 24 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

اہل حدیث کا دیوبندی سے نکاح جائز ہے

سوال

میں اہل حدیث ہوں اور میری شادی ایک دیوبند فیملی میں ہو رہی ہے کیا رشتہ شریعت کے مطابق جائز ہے؟

جواب

مذکورہ نکاح درست ہے ،البتہ اگر ہم مسلک اور ہم خیال لوگوں میں نکاح کیا جائے تو زیادہ بہتر ہے تاکہ زوجین کے درمیان تعلقات میں مستقل طور پر ہم آہنگی رہے۔فقط واللہ اعلم 

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 144404102147
تاریخ24-11-2022

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں