ماربل فکس کرنے کی کیا قیمت ہو نی چاہیے؟
سوال
دوکان دار سے آپ اگر ماربل کا پتھر لیتے ہیں اس کی قیمت ہے 2000 روپے تو اس کو فکس (لگانے کی ) کی قیمت کیا ہونی چاہیے؟
جواب
صورتِ مسئولہ میں کام کی نوعیت کااندازہ لگا کر عرف و رواج کے مطابق ماربل لگا نے نے کی مزدوری طے کرلی جائے ،کسی چیز کی قیمت دیکھ کر اس کی مزدوری کا تعین نہیں کیا جاسکتا۔
فتاوی شامی میں ہے:
"والأجرة إنما تكون في مقابلة العمل. "
(کتاب النکاح،156/1، سعید)
فقط واللہ اعلم
دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
فتویٰ نمبر
144404102095
تاریخ23-11-2022

