بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

8 جُمادى الأولى 1448ھ 20 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

ماہین نام رکھنا

سوال

ماهين نام ركھنا كيساہے؟

جواب

ماہین فارسی زبان کا لفظ ہے، جس کے معنی چاند کی مانند، حسین و جمیل خاتون کے آتے ہیں، یہ نام رکھ سکتے ہیں، تاہم بہتر یہ ہے کہ صحابیات یا نیک خواتین کے نام پر نام رکھے جائیں۔

ماہین: منسوب به ماه

ماه: (بہ مجاز) زیبا و قشنگ، دوست داشتنی، دختر زیباروی

(بہ مجاز) زیبا رو، درخشان و نورانی۔

فقط واللہ اعلم

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 144404101566
تاریخ17-11-2022

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں