بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

11 جُمادى الأولى 1448ھ 23 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

سیرت النبی صلی اللہ علیہ والہ وسلم کے موضوع پر چند مفید کتب

سوال

مجھے سیرت کے موضوع  پر کسی ایسی کتاب کا نام بتا دیں، جس میں نبی پاک صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی پیدائش سے لے کر پردہ فرما جانے تک کا احاطہ ہو۔

جواب

سیرت کے موضوع پر درج ذیل کتب کا مطالعہ  ان شاء  اللہ   مفید   رہے  گا:

رحمت عالم ( صلی اللہ علیہ والہ وسلم) از مولانا سید سلیمان ندوی رحمہ اللہ۔

سیرت رسول اکرم  ( صلى اللہ علیہ والہ وسلم) از مولانا سید ابو الحسن علی ندوی رحمہ اللہ ۔

سیرت مصطفی ( صلی اللہ علیہ والہ وسلم) از مولانا محمد ادریس کاندھلوی رحمہ اللہ۔

اسوہ رسول اکرم ( صلی اللہ علیہ والہ وسلم)  از حضرت ڈاکٹر عبد الحی عارفی رحمہ اللہ۔

فقط واللہ اعلم

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 144404101462
تاریخ15-11-2022

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں