بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

30 ربیع الثانی 1448ھ 13 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

’’ذالان‘‘ کے معنی

سوال

ذالان کے معنی کیا ہیں؟

جواب

’’ذالان‘‘ لغت عربی کے قواعد کے مطابق صیغۂ صفت ہے،’’ذَالَ يَذِيْلُ ذَيْلاً‘‘ (باب ضرب) سے مأخوذ ہے، ’’ذَالَ فُلَانٌ‘‘ کا معنی ہے:مٹکنا، اتراتے ہوئے چلنا، تکبر سے دامن گھسیٹتے ہوئے چلنا۔ یہ نام رکھنا مناسب نہیں۔

"ذَالَ فلانٌ: تَبَخْتَرَ فَجَرَّ ذَيلَه." (المعجم الوسيط، القاموس المحيط)

فقط واللہ اعلم

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 144404101458
تاریخ15-11-2022

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں