محمد معراج نام رکھنا
سوال
محمد معراج نام رکھ سکتے ہیں اور اس نام کا مطلب کیا ہے۔
جواب
معراج کا مطلب سیڑھی کے ہیں، مجازاً بلندی کے معنی میں بھی مستعمل ہے، لہذا محمد معراج نام رکھنا درست ہے۔
معجم الوسیط یں ہے :
"(المعراج) المصعد والسلم وما عرج عليه الرسول صلى الله عليه وسلم ليلة الإسراء."
(باب العین ،ج،2،ص:592،ط:داردعوۃ)
فقط واللہ اعلم
دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
فتویٰ نمبر
144404101375
تاریخ15-11-2022

