عورتوں کے لیے تبلیغ میں نکلنا
سوال
ہمارا سوال یہ کہ عورتوں کا تبلیغی جماعت میں نکلنا کیسا ہے؟ قرآن وحدیث سے جواب عنایت فرمائیں۔
جواب
مستورات کی تبلیغی جماعتیں نکالنانبی کریم صلی اللہ علیہ و سلم،صحابہ،تابعین،تبع تابعین اور ائمہ مجتہدین سے ثابت نہیں،اس لیے درست نہیں ہے۔
فقط واللہ اعلم
مزید تفصیل کے لیے درج ذیل لنک ملاحظہ کیجیے:
دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
فتویٰ نمبر
144404101371
تاریخ15-11-2022

