بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

12 جُمادى الأولى 1448ھ 24 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

جمعہ کےدن خطبہ کی اذان کا جواب دینا چاہیے یا نہیں؟

سوال

جمعہ کےدن  خطبہ کی اذان  کاجواب دیناچاہیے یانہیں؟

جواب

 خطبہ کی اذان کا جواب زبان سے نہیں دینا چاہیے، البتہ صرف دل دل میں جواب دے سکتے ہیں۔

" وينبغي أن لا يجيب بلسانه اتفاقا في الأذان بين يدي الخطيب".

(الدر المختار مع رد المحتار: كتاب الصلاة، باب الأذان 1/ 399، ط. سعيد)

فقط والله اعلم

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 144404101168
تاریخ12-11-2022

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں