بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

8 جُمادى الأولى 1448ھ 20 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

زرلش نام رکھنا کیسا ہے؟

سوال

بیٹی کے لیے"زرلش "نام رکھنا کیساہے؟

جواب

 کافی تتبع اور تلاش کے باوجود "زرلش"  کا لفظ کسی مستند لغت میں نہیں  مل سکا، لہذا  یہ نام رکھنے کے بجائے  امہات المومنین یا   صحابیات رضوان اللہ علیہن اجمعین   کے اسماء  میں سے کسی کا نام  بچی کے لیے  انتخاب کیا جائے، یا   اچھے معنی پر مشتمل کسی نام  کا انتخاب کیا جائے۔ فقط واللہ اعلم

اسلامی نام  دیکھنے کے لیے مندرجہ ذیل لنک   پر کلک کریں ۔

اسلامی نام

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 144404101131
تاریخ12-11-2022

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں